پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے کل کتنےکیسز ہیں، ڈاکٹرظفر مرزا نے ساری حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی اینآئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے 28 کیسز ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں اب تک 28 افراد میں کورونا […]

کورونا وائرس، پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیلات، 23 مارچ کی پریڈ بھی مؤخر۔۔ قومی سلامتی اجلاس میں بڑے فیصلے

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کے حوالے سے بلائے گئے قومی سلامتی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس میں غیر معمولی فیصلے کیے گئے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف […]

پاکستان میں کن کن اسپتالوں میں کورونا وائرس کاٹیسٹ کروا یا جا سکتا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے وباء قرار دے دیا ہے جب کہ پاکستان میں بھی اس سے متاثر مریضوں کی تعداد 22 تک پہنچ گئی ہے ۔اس صورتحال میں حکومتی احکامات کے مطابق اگر آپ کو شبہ […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کراچی(پی این آئی): شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 7 ہوگئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اہم […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں مریض بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ پانچواں مریض سامنے آ گیا۔ گلگت کی 45 سالہ خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کا پانچواں کیس سامنے آ چکا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 2نئے کیسز سامنے آگئے

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا خاتمہ۔۔۔،پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سیزن ختم ہونے کے قریب ہے، فروری کے آخر یا مارچ میں فلو سیزن ختم ہوجائے گا، جس کے باعث کورونا پاکستان میں دوسرے […]

کورونا کے بعد نئی خوفناک وباء کا حملہ, ملک میں ایک اور کیس سامنے آگیا

پشاور(پی این آئی)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں منکی پاکس وائرس کے نئے کیس کی تصدیق کی ہے۔ وزیر صحت خیبر پختونخوا قاسم علی شاہ کے مطابق پبلک ہیلتھ لیب نے مریض کے نمونوں میں ایم پاکس وائرس کی تصدیق کی ہے جس کے […]

کورونا وائرس پھر سر اُٹھانے لگا، ہلاکتوں اور نئے کیسز میں اضافہ

ویب ڈیسک (پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہونے لگا۔ قومی ادارہ صحت کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کے سربراہ ڈاکٹر ممتاز علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کیسز میں […]

آخری ٹی ٹوئنٹی ، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی

کرائسٹ چرچ(پی این آئی)آخری ٹی ٹوئنٹی ، یوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی۔۔۔۔۔۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ڈیرل مچل پاکستان کے خلاف آخری ٹی 20 میچ نہیں کھیلیں گے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ورک لوڈ مینجمنٹ کی […]

کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیلنے لگا، کیسز میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس ایک بار پھر پھیلنے لگا، نئے ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، بیرون ملک سے کراچی آنیوالے مزید 6 مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک […]