کورونا وائرس کے وار شروع، پاکستان کا بھی اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی کووڈ ٹیسٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے […]

کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آگئی، عازمین حج سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے پر عازمین حج کی ویکسی نیشن کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں کہیں بھی عالمی وباء کورونا کی نئی قسم جے این ون کے نئے کیس سامنے […]

پاکستانیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) لاہور میں سموگ سے پھیلنے والی بیماریوں نے نئے وائرس کی شکل اختیار کرلی۔ ماہر امراض سینہ ڈاکٹر عرفان ملک کا کہنا ہے کہ نیا وائرس گھر کے ایک فرد کو ہو تو پورا گھر اس میں مبتلا ہو جاتا ہے، […]

پاکستان میں کورونا خطرناک ہو گیا، 21 نئے کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک

اسلام آباد (آئی این پی) عالمی وباء کرونا ایک بار پھر پاکستان میں سر اٹھانے لگا ‘ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21 کیس رپورٹ، 7 کی حالت تشویش ناک‘کورونا وائرس کے ایک ہزار780 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے21 افراد کے ٹیسٹ مثبت […]

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ، کتنےمریضوں کی حالت تشویشناک؟

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر میںکورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں دوبارہ اضافہ، 13 مریضوں کی حالت تشویشناک قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 338 […]

کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ، پہلا کیس کس شہر میں سامنے آگیا؟

کراچی(آئی این پی)محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ (BF7) کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی میں سامنے آیا ہے، جس […]

پاکستان کے ائیر پورٹس پر نگرانی کیوں بڑھا دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹس کی نگرانی کے لیے ائیر پورٹس اور ملکی انٹری پوائنٹس پر سرویلینس بڑھا دی گئی۔اسلام آباد میں نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کے اجلاس میں نئے ویریئنٹس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔قومی […]

دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کر دی گئی، پاکستان کا ایک شہر سستے ترین شہروں میں شامل

نیویارک (پی این آئی)ہر ماہ کے آغاز پر بلوں کو دیکھ کر لگتا ہے کہ گزشتہ مہینے کے مقابلے میں قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔طرز زندگی کے اخراجات میں 2022 کے دوران واقعی بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) کی […]

پاکستان اور انگلینڈ کا آج شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ خطرے میں پڑ گیا، وجہ کیا بنی؟

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبیعت ناساز ہوگئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)ترجمان کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی یکم دسمبر کے بجائے ایک دو روز تاخیر سے شروع کرنے پر […]

شہبازشریف کو کرونا، لندن میں موجود شریف فیملی کی نیندیں اڑ گئیں

اسلام آباد( پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد ڈاکٹر […]

پاکستان میں کورونا کے کتنے مریضوں کی حالت تشویشناک ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اس کے باوجود کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کورونا میں مبتلا ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا۔ یہ بات اہم ہے کہ کورونا […]