5 سے 11 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا اعلان

کراچی (آئی این پی)محکمہ صحت نے کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے بچوں کو کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 31 اکتوبر سے 5 نومبر تک لگانے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں 5 سے 11 سال تک کے […]

پی ٹی آئی رہنما محسن لغاری نے بھی استعفیٰ دیدیا؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محسن لغاری استعفیٰ دینے کی خبروں پر بول پڑے۔انہوں نے استفعیٰ دینے کی خبروں کی سختی سے تردید کی۔اپنے بیان میں محسن لغاری نے کہا کہ میرے استعفے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔میں عمران خان اور […]

پاکستان بھر میں کورونا کے وار جاری، مزید 3 افراد جان کی بازی ہار گئے ، مثبت کیسوں کی شرح 2 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام آباد (آئی ا ین پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ، مثبت کیسز کی شرح ایک مرتبہ پھر 3 فیصد کے قریب پہنچ گئی ۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار […]

24 گھنٹے میں کتنی ہلاکتیں؟ پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک ہونے لگی

اسلام آباد (پی این ایس) پاکستان میں کورونا کے پازیٹیو کیسوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وباء سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پاکستان عالمی سطح پر کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست […]

حریم فاروق کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق عالمی وبا کورونا وائرل کا شکار ہونے بعد عید الاضحیٰ آئسولیشن میں گزاریں گی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ اپیلی کیشن انسٹا گرام پر انہوں نے اسٹوری کے ذریعے اپنے مداحوں سے […]

بورس جانسن مستعفی، پاکستانی نژاد شخصیت کو برطانوی وزیراعظم بنائے جانے کا امکان، بڑی خبر آگئی

لندن (پی این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب میں پاکستانی نژاد ساجد جاوید بھی نئے وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی کے بعد […]

کورونا پھر سر اٹھا لیا، این سی او سی نے عیدالاضحی سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) این سی او سی نے عیدالاضحی سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے گائیڈ لائنز پر عملدرآمد نا گزیز ہے۔ این سی او سی نے کورونا، بخار وغیرہ کی علامات کے ساتھ […]

پاکستان میں کورونا سر چڑھنے لگا، پازیٹیو مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

اسلام آباد (پی این آئی) شدید گرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 50 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کورونا مریضوں […]

خبردار، ہوشیار، پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بڑھنے لگی

اسلام آ باد (آئی این پی ) ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے […]

عمران خان نےپٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی ، بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اکنامک سروے 2021-22ءمیں بتایا گیا ہے کہ سابق حکومت کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات پر جو سبسڈی دی گئی وہ پاکستان کی معیشت کے لیے دو دھاری تلوار ثابت ہوئی کیونکہ اس نہ صرف اس سے بجٹ خسارے میں اضافہ […]

دورہ پاکستان پر آئی بڑی عالمی شخصیت کو روناوائرس کا شکار ہوگئی، بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے دورے پر آئی جرمن وزیر خارجہ میں کورونا کی تصدیق ہو گئی، تمام ملاقاتیں منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک پاکستان پہنچ گئی ہیں۔   منگل کو […]