پاکستان میں کورونا وائرس کےکتنے ہزار مشتبہ کیسزکی تصدیق ہو گئی؟ڈاکٹر ظفر مرزا نے ساری حقیقت بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز سامنے آ چکے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کل نیشنل کو آرڈینیشن کمیٹی تشکیل […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص ہلاک، ہلاکتوں کی تعدادکتنی ہو گئی؟ جانئے

کراچی(پی این آئی) کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ملک بھر میں 477 تک پہنچ گئی ہے جب کہ کراچی میں وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے سندھ میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت کی تصدیق کرتے […]

پاکستان میں کورونا وائرس زیادہ عرصہ تک نہیں رہ سکتا کیونکہ۔۔۔وزیراعظم عمران خان نے قوم کو تسلی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہفتے میں دو بار عوام کو خود میڈیا پر آکر بریفنگ دوں گا، کورونا کیخلاف جنگ حکومت نے نہیں قوم نے جیتنی ہے، دو طرح کا خوف ہے پہلا کورونا مریضوں کی تعداد […]

پاکستان میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 307ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی): ملک میں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 307 ہوگئی ہے جس میں سے 4 صحت یاب ہوکر گھروں کو واپس جا چکے ہیں۔پاکستان میں جان لیوا کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے اوراب یہ تعداد […]

پاکستان آنے کیلیے ’کورونا وائرس سرٹیفیکیٹ‘ لازمی قرار دینے سے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سول ایوی ایشن نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لئے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ایوی ایشن ڈویژن ترجمان کے مطابق 21 مارچ 2020ء سے پاکستانی […]

کورونا وائرس ،پاکستان علماء کونسل کا مشترکہ فتویٰ جاری، مساجد میں نماز اور جمعہ کی ادائیگی کی گائیڈ لائن دیدی

لاہور ( پی این آئی) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعدپاکستان علماء کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا ہے۔پاکستان میں تیزی سے بڑھتی کورونا متاثرہ افراد کی تعداد کے پیش نظر پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر اشرفی کی زیر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں کی کل تعدادکتنی ہے اوران کاتعلق کہاں کہاں سے ہے؟

لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 184ہوگئی ہے۔ تفتان سے سکھر آنے والے مزید 106، کراچی میں 8، خیبرپختونخوا میں 15 جبکہ حیدر آباد اور ملتان میں کورونا وائرس کا ایک ایک کیس سامنے آیا۔اگر صرف سندھ کی بات کریں […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 184ہوگئی

کراچی، ڈیرہ اسماعیل خان، ملتان، سکھر: پاکستان کے لیے کورونا وائرس کے حوالے سے آج بدترین دن رہا اور مزید 131 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 184 تک جاپہنچی۔آج تفتان سے سکھر آنے […]

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 11کیسز ،پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 105ہوگئی

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تصدیق کی ہے کہ سندھ میں کورونا کے مزید 11کیسز سامنے آگئے،یہ تمام افرادایران سے سکھر قرنطینہ میں آئے، سکھر قرنطینہ میں23لوگوں کے ٹیسٹ لیے، جن میں 11افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے اور 12افراد کے […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی تعداد 52ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد52 ہوگئی، معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا کہ ان مریضوں کا جن افراد سے رابطہ ہوا ہے، ان کی تلاش جاری ہے، پاکستان نے کورونا سے نمٹنے کیلئے بہتراقدامات اٹھائے ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی مجموعی تعداد 33ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔سندھ،ترجمان سندھ […]