بہترین حکمت عملی نے کورونا وائرس کو مات دیدی، پاکستان کا وہ صوبہ جس میں آج ایک بھی کورونا کا کیس رپورٹ نہیں ہوا؟ اچھی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) حالات میں بہتری کی کچھ امید نظر آنے لگی، بلوچستان میں منگل کے روز کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا، پاکستان میں اس وقت کل کیسز کی تعداد 892 ہے، بلوچستان سے 110 کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟آخرکار اچھی خبر بھی آگئی

گلگت (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے تصدیق کی ہے کہ مزید چار مریض صحتیاب ہوئے ہیں جن میں سے 2مریضوں کا تعلق گلگت اور 2 کا تعلق اسکردو سے […]

کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین […]

کورونا کے مہلک وائرس سے بچاؤ کے لیے پورا ملک بند پاکستان میں کورونا کیسزکی کل تعداد 892 ہو گئی

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 892 ہو گئی، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد سب سے زیادہ ہیں جہاں اس وائرس کے کیسز کی تعداد 399 ہو گئی ہے۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا

(پی این آئی)برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت نے پاکستانیوں کو لاحق خطرات کو بے نقاب کردیا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 6 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ اس وائرس سے پہلی ہلاکت […]

کوروناوائرس،دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ تمام سروسز معطل ،متحدہ عرب امارات میں تمام شاپنگ مالز بھی بند

دبئی(پی این آئی) میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا،متحدہ عرب امارات میں2 دن بعد تمام شاپنگ مالز بھی بند کردیے جائیں گے۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کل مریضوں کی تعداد 799 , گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں وائرس کی تصدیق

سلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 799 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق حکومتی ویب سائیٹ کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب

کراچی (پی این آئی) کراچی میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض صحت یاب ہوگیا ہے، مریض کے دوران علاج 2 بار ٹیسٹ منفی آئے، چوتھے صحتیاب مریض کو جلد ڈسچارج کردیا جائے گا۔ ترجمان پنجاب سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے مطابق سندھ میں کورونا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کتنی بڑھ گئی؟ حکومت نے ہوشربا اعداد وشمار جاری کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 112 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ تعداد 646 ہوگئی ہے۔معاون خصوصی […]

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا

پشاور (پی این آئی )مشیر اطلاعات خیبر پختون خواہ اجمل وزیر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 ہو گئی ہے جبکہ 3 تین افراد صوبے میں اس وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میںمزید اضافہ،مجموعی تعداد 729ہوگئی

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 729 ہوگئی ہے جبکہ اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 3 افراد ہلاک جبکہ پانچ […]