ماریہ ماچاڈو نے اپنا ’امن نوبل انعام‘ امریکی صدر ٹرمپ کو دے دیا!

وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریہ کورینا ماچاڈو نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران انہیں اپنا امن نوبل انعام کا میڈل پیش کر دیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے روئٹرز کے مطابق، صدر ٹرمپ نے یہ میڈل قبول کر لیا ہے […]

بھارتی کمپنی کا ایک اور طیارہ حادثے کا شکار

ایئر انڈیا کا ایک طیارہ دہلی سے نیویارک جانے والی پرواز کے دوران ایک اور حادثے کا شکار ہو گیا۔ پرواز AI101 کو ایرانی فضائی حدود کی غیر متوقع بندش کے باعث ٹیک آف کے بعد دہلی واپس آنا پڑا۔ لینڈنگ کے بعد، شدید دھند […]

ایران کے سفیر نےاقوام متحدہ سلامتی کونسل کو خط میں کیا لکھا ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایرانی سفیر نے اقوام متحدہ میں امریکہ پر فوجی مداخلت کے لیے بہانہ سازی کا الزام عائد کر دیا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کو خط لکھ کر امریکی پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے خط […]

ایران میں ہنگامی صورتحال؟ امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری انخلا کا حکم دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں امریکا کے ورچوئل سفارت خانے نے پیر کے روز جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں احتجاجی […]

بھارت کا خلا میں بڑا مشن ناکام

بھارت کا رواں سال خلا میں سیٹلائٹ بھیجنے کا پہلا بڑا مشن ناکام ہو گیا۔ بھارتی خلائی ایجنسی کے سربراہ کے مطابق PSLV-C62 راکٹ کو تیسرے مرحلے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں مشن کامیاب نہیں ہو سکا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]

خوفناک زلزلہ

جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے اور اس کے گردونواح میں شدید زلزلہ محسوس کیا گیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے فوراً بعد مقامی حکام نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی اقدامات شروع […]

پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام، بھارت کی جانب سے گرفتار کبوتر سے تفتیش شروع

بھارتی پولیس نے پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں کبوتر کو گرفتار کر لیا۔ جموں و کشمیر کے اکھنور سیکٹر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ایک سرحدی گاؤں میں مشتبہ کبوتر پکڑے جانے کے بعد سیکیورٹی اداروں میں تشویش […]

اسرائیل کو ترکیہ کی سخت وارننگ

ترکیہ نے ایران میں جاری داخلی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کسی بھی کوشش کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ترک میڈیا کو دیے گئے ایک […]

لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو امریکہ میں سفارتی جھٹکا

امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، بھارت نے اپنی سفارتی ساکھ بحال کرنے کے لیے امریکی لابنگ فرموں کو کروڑوں ڈالر ادا کیے، لیکن اس کے باوجود اسے سفارتی محاذ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی حکومت نے […]

ٹرمپ نے ایران کو خبردار کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری صورتحال پر گہری نظر رکھنے کا عندیہ دیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر وہاں عوام کو نقصان پہنچایا گیا تو امریکا مداخلت کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے بیان میں کہا کہ ایرانی حکومت نے […]

close