//

بھارت امریکی دفاعی تعاون میں امبانی ایپسٹین گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا

واشنگٹن امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بھارت کی اسرائیل کے ساتھ بڑھتی قربت اور امریکہ کے ساتھ دفاعی تعاون ایک مبینہ خفیہ اور متنازع نیٹ ورک کے زیرِ اثر تشکیل پایا۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے […]

اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا، دفاعی نظام ناکام، کئی لاشیں برآمد

یروشلم اسرائیل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، گزشتہ رات سے لبنان اور ایران سے متواتر حملے کیے گئے، حیفہ میں میزائل حملے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے 4 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔اسرائیلی شہر حیفہ میں ایرانی بیلسٹک میزائل […]

فضائی حملے، درجن بھر ہلاکتیں

لبنان میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔   لبنان کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی لبنان کے ایک گاؤں فرہتا پر اسرائیلی فضائی حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

نریندر مودی کی اسرائیل حمایت پالیسی کا ایپسٹین سے کیسا تعلق ؟ چونکا دینے والے انکشافات

امریکی محکمۂ انصاف کی تحقیقات کے مطابق نریندر مودی کی اسرائیل کی جانب جھکاؤ کی پالیسی ایک خفیہ کرپٹ نیٹ ورک کے اثر و رسوخ کے تحت تشکیل پائی ہے۔   امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر بھارت کی اسرائیل […]

کیا جنگ رکنے والی ہے؟ امریکا اور ایران کے درمیان 45 روزہ سیز فائر پر بڑی پیشرفت

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا، ایران اور علاقائی ثالثوں کے ایک گروپ کے درمیان ممکنہ جنگ بندی سے متعلق اہم بات چیت جاری ہے، جس کے تحت 45 روزہ سیز فائر پر غور کیا جا رہا ہے۔   رپورٹس کے مطابق یہ […]

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ کی جانب سے ٹرمپ کی دھمکیاں نفرت انگیز قرار

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سربراہ انیئس کالامار نے ٹرمپ کی دھمکیوں کو نفرت انگیز قرار دے دیا۔   ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی پلوں، بجلی گھروں کو تباہ کرنے کے بعد سب سے پہلے متاثر شہری ہوں گے، نہ بجلی، نہ پانی اور […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیان پر ایران کا سخت ردِعمل آگیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر اخلاقی اور دھمکی آمیز بیان پر ایران کا سخت ردِعمل سامنے آگیا۔   ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے سینیئر مشیر علی اکبر ولایتی نے کہا  ہےکہ مزاحمتی محاذ کی متحدہ کمان باب المندب کو […]

آبنائے ہرمزکب تک نہیں کھلے گی؟ایران کا واضح پیغام

 امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان بیانات کی جنگ تیز ہو گئی ہے۔   امریکی صدر ٹرمپ  کی جانب سے دی گئی حالیہ دھمکیوں کے بعد  ایرانی حکام نے سخت ردعمل دیتے ہوئے […]

دھمکی آمیز بیان، امریکی رہنما نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھا دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ متنازع اور سخت بیان نے نہ صرف عالمی سطح پر تشویش پیدا کی ہے بلکہ امریکا کے اندر بھی سیاسی ہلچل تیز کر دی ہے، جہاں اپوزیشن رہنماؤں نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔   امریکی سینیٹ میں اپوزیشن […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو بڑا حملہ کرنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ منگل کو ایران میں بجلی گھروں اور پلوں پر حملوں کا دن ہوگا، ایران میں ایک ساتھ یہ کام مکمل کیا جائیگا۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک بیان […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد ایران سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غیر اخلاقی زبان میں دھمکی آمیز بیان دینے پر پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے امریکی صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایرانی سفارتخانے […]

close