ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی پائلٹ کے ریسکیو آپریشن میں مصروف ایک اور امریکی طیارے کو نشانہ بنا کر گرا دیا، جبکہ واقعہ صوبہ اصفہان کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 48گھنٹے کی ڈیڈلائن پربین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سابق سربراہ محمد البرادعی کا سخت ردعمل سامنے آگیا جس میں انہوں نے بین الاقوامی برادری سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے […]
اقوام متحدہ میں ایران کے مشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہریوں اور اہم تنصیبات کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے، جن میں ماہشہر پیٹرو کیمیکل زون اور کراج تا تہران بی ون پل شامل ہیں۔ […]
بھارتی وزیردفاع کی گیدڑ بھبھکیاں اور خفیہ ایجینسی را کی الیکشن قریب آتے ہی پرانی پلے بک کے مطابق فالس فلیگ آپریشن کی تیاری ہے، بھارت نے مغربی بنگال، آسام اور دیگر ریاستوں میں انتخابات قریب آتے ہی فالس فلیگ ڈرامے کے نئے سلسلہ کا […]
امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکی جنگی طیاروں کو مار گرانے کے لیے جدید انفرا ریڈ ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی استعمال کی، جو روایتی ریڈار سسٹمز سے پوشیدہ رہتی ہے اور جدید الیکٹرانک وار فیئر سسٹمز بھی اسے پکڑنے یا جام […]
ایران نے عراق کو آبنائے ہرمز پر عائد تمام پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دےدیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران حکام کا کہنا ہے امریکہ کے خلاف عراق کی جدوجہد کو قابلِ احترام، قابلِ قدر اور قابلِ تحسین سمجھتے ہیں۔عراق کو اس اہم آبی گزرگاہ […]
کویت میں اہم تنصیبات ایرانی ڈرون کے نشانے پر،شوائخ آئل سیکٹر پر حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، 2پاور پلانٹس اور سرکاری عمارت کو بھی نشانہ بنایا گیا،حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ روسی میڈیا نےوزارت مالیات کےدفترمیں نقصان کی ویڈیو بھی جاری […]
تہران: ایران کی مشترکہ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے لیے نیا فضائی دفاعی نظام استعمال کیا۔ اپنے بیان میں ترجمان خاتم الانبیا نے کہا کہ ہم اپنے ملک کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول […]
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں معاہدہ نہ ہوا تو مکمل طور پر جہنم برسادیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں کہا کہ یاد رکھیں […]
نیدرلینڈز کے شہر نیویکرک میں قائم اسرائیل سینٹر میں جمعہ کی رات دھماکہ ہوا، جس کے بعد ڈچ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اور عمارت کو معمولی نقصان […]
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق یورپی رہنماؤں کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی ممالک پر بین الاقوامی قانون کے ’’دوہرے معیار‘‘ اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ لندن میں ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان […]