افسوسناک خبر ، خوفناک دھماکہ درجنوں افراد ہلاک، درجنوں زخمی

میانمار میں باغیوں کے زیر قبضہ گاؤں میں دھماکے کے بعد ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق میانمار میں باغیوں کے زیر قبضہ گاؤں میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے برطانوی میڈیا کے مطابق 55 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔

دوسری جانب میانمار کے نئے دارالحکومت نیپیداو سے برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد میں 25 خواتین بھی شامل ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اس دھماکے کی وجوہات واضح نہیں ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close