پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں پر ایران کی جانب سے کھل کر اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی […]
اسلام آباد سپریم کورٹ نے شہباز شریف کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اپریل کو سماعت کرے گا، بانی پی ٹی آئی نے […]
گلگت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ پشاور میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ ملاکنڈ کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران فریقین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پانچ نکاتی اقدام کا آغاز کر دیا۔ پاک چین وزیر خارجہ ملاقات میں ترقی پذیر ممالک پر کشیدگی کے […]
پاکستان اور افغان طالبان نے چین کی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ارومچی میں اعلیٰ سطح کی ورکنگ سطح پر شروع کیے گئے ہیں، جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں۔ […]
وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے رہائی فورس کی تشکیل کے معاملے پر جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں شواہد اور دستاویزات […]
سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں بنوں اور باڑہ میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے اضلاع خیبر […]
اسلام آباد وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اہم اقدامات کئے اور آئندہ بھی غریب طبقے کی ریلیف کے لئے اقدامات جاری رہیں گے، تیل کی قیمتوں کو بڑھنے سے روکنے کے لئے وفاقی […]
چین اور پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں شہریوں اور غیر عسکری اہداف پر حملوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور خطے میں دیرپا امن قائم کرنے کے لیے امن مذاکرات کے فوری آغاز پر زور دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے […]
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر بیجنگ پہنچیں گے، جہاں دونوں رہنما پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیں گے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق […]