آبنائے ہرمز کا انتظام؛ عمان نے خلیجی ممالک کا حمایت یافتہ نیا منصوبہ ایران کے سامنے رکھ دیا

عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی کے لیے ایک نئی تجویز ایران کو پیش کی ہے، جسے خلیجی ممالک کی بھی حمایت حاصل ہے۔ مجوزہ منصوبے کے تحت ایران آبنائے ہرمز استعمال کرنے والے بحری جہازوں سے بحری خدمات کے عوض […]

آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ریزروز بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کے لیے متعلقہ حکام کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔ […]

آزاد کشمیر انتخابات : پلڑا کس کا بھاری ؟ غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری

آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 حلقوں میں پولنگ مکمل ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ابتدائی نتائج کے مطابق مجموعی طور پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کئی […]

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ، کمی ہوئی یا اضافہ ؟ جانئے

فاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔  نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 1 روپے سستا اور ڈیزل 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ۔ جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 18 […]

پاکستان کی معاشی صلاحیتیں زبردست ہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (آئی این پی): امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان ریان کیتھ زنکے اور مائیکل جیمز بامگارٹنر نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ […]

پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں اشتعال انگیز اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جموں و کشمیر کا تنازع اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، جبکہ بھارتی وزیر دفاع […]

ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر پاکستان کا دوٹوک جواب

پاکستان نے بھارتی وزیرِ دفاع کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے انتہائی اشتعال انگیز، غیر ذمہ دارانہ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا، اور کہا کہ ہر جارحیت کا مؤثر جواب دیا جائے گا۔ دفتر خارجہ کے جاری […]

ایران نے پاکستان کو پیغام میں مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کر دی

ایران نے پاکستان کو بھیجے گئے ایک پیغام میں مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکرات جنیوا، دوحہ یا اسلام آباد میں ہو سکتے ہیں۔ ایران نے اسلام آباد مفاہمتی […]

کویت نے پاکستان سے دفاعی تعاون معاہدے کی منظوری دیدی

کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جائے گا، جبکہ عسکری تربیت اور مشترکہ تعاون کے مختلف امور […]

آپریشن العزم جاری ، فتنہ الہندوستان دہشتگردوں کو بھاری نقصانات کا سامنا

بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جن میں اب تک 16 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی گئی، […]

’را‘ کا سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب، سہولت کار کے تہلکہ خیز انکشافات

بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا سوشل میڈیا کی دنیا میں پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہو چکا ہے۔ معروف اینکر پرسن اور تجزیہ کار وسیم بادامی سے گفتگو کرتے ہوئے ‘را’ کے ایک سہولت کار نے انکشاف کیا کہ موجودہ دور میں لوگ […]