آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کے سب سے بڑے مارجن سے شکست

پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ یہ آسٹریلوی ٹیم کیلئے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اب تک کے سب سے بڑے مارجن سے شکست ہے۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو پہلے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر یو اے ای کیلئے بالنگ کوچ مقرر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے کوچنگ سیٹ اپ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ اس تقرری کو یو […]

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گا یا نہیں؟ پلان بی بھی سامنے آ گیا

پاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں، فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آج متوقع ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی […]

آسٹریلیا کی شکست! پاکستان نے 7 سال بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 90 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے دی، جس کے ساتھ ہی تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری بھی حاصل کرلی۔ یوں پاکستان […]

اہم کھلاڑی پر بڑی پابندی عائد, مداں کو بڑا دھچکا

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل امریکی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز ایرون جونز معطل ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سے قبل امریکی کرکٹ ٹیم کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے کیونکہ آئی سی سی نے تجربہ کار بلے باز ایرون جونز کو اینٹی کرپشن کوڈ کی […]

آسٹریلیا کیخلاف سیریز:کون اِن،کون آؤٹ؟قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی واپسی ہوئی ہے، جبکہ عبدالصمد ڈراپ ہو […]

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’’سیالکوٹ‘‘ کا مکمل نام کیا ہوگا؟اعلان کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کی سب سے مہنگی فرنچائز سیالکوٹ کے مکمل نام کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ’اوزید‘ گروپ کے چیئرمین حمزہ مجید نے شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر بتایا کہ ٹیم “سیالکوٹ اسٹالینز” […]

حیران کن پیش رفت: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر پاکستان ٹیم کی تیاریاں رکوا دی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم سے متعلق تمام تیاریوں کو عارضی طور پر روکنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل سے […]

close