پاکستان سپر لیگ کے انتظامی ڈھانچے میں اہم اور تاریخی تبدیلیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے، جو ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کو پہلے سے بالکل مختلف بنا دے گا۔ نئے سیزن میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لیے روایتی ڈرافٹ […]
بنگلہ دیشی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے معاملے پر پاکستان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق اگر بنگلہ دیش کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے کا جائزہ لے […]
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اہم اجلاس میں کھلاڑیوں کے معاوضے بڑھانے کی بھرپور حمایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران محسن نقوی نے ٹیم مالکان کو مشورہ دیا کہ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ بوم بوم کے مطابق یہ فیصلہ انہوں نے چند ذاتی وجوہات کی بنا پر کیا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی نئی […]
آسٹریلیا کی مردوں کی کرکٹ ٹیم جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لاہور میں تین ٹی20 بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا اور تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ورلڈ کپ سے […]
آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز **ایلیسا ہیلی** نے بھارت کے خلاف آئندہ سیریز کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 35 سالہ ایلیسا ہیلی نے 2010 میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز […]
سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس لاہور میں انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فیملی ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد الیاس جگر کے کینسر میں مبتلا تھے، چند روز قبل سرجری کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی، وہ آج لاہور میں خالق […]
بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دوران میچ انتقال کر گئے۔ بھارتی ریاست میزورم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سابق رنجی ٹرافی کرکٹر کے لعلرمروتا میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ خالد میموریل سیکنڈ ڈویژن […]
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل ہوگئیں، ایف کے ایس گروپ نے ٹیم 175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے ٹیم 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی […]
فیصل آباد میں پاکستان کے سابق لیجنڈری آف اسپنر سعید اجمل کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے بڑا قبرستان غلام محمد آباد فیصل آباد میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد تدفین […]