گھاس والی وکٹ پر ہنگامہ، ثقلین مشتاق نے آئی سی سی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کولمبو: سری لنکا میں میچ کی وکٹ پر غیر معمولی طور پر زیادہ گھاس دیکھ کر پاکستان کے سابق اسٹار اسپنر ثقلین مشتاق نے آئی سی سی پر سخت تنقید کی ہے۔ اپنے بیان میں ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ انہوں نے آج تک […]

فہیم اشرف کی دھواں دار اننگز، پاکستان نے نیدرلینڈز کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیدرلینڈز کو 3 وکٹ سے ہرا دیا۔ 148 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے قومی ٹیم نے آخری اوور میں فتح حاصل کی، جہاں فہیم اشرف کی دلیرانہ بیٹنگ […]

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ سے بائیکاٹ، بنگلہ دیشی حکومت کا ردِعمل سامنے آگیا

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر بنگلہ دیشی حکومت کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق مشیرِ کھیل آصف نذرل نے پاکستان کے مؤقف کو اصولی قرار دیتے […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت کیخلاف کھیلنے سے انکار، آئی سی سی پریشان، بیک چینل رابطوں کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے بعد عالمی کرکٹ کی گورننگ […]

پاکستان کولمبو تو پہنچ گیا، مگر پاک–بھارت ٹاکرا غائب! سوشل میڈیا پر قہقہوں کی گونج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو تو پہنچ چکی ہے، مگر اس بار کرکٹ کے سب سے بڑے روایتی مقابلے، یعنی پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے کا امکان ختم ہوتا دکھائی […]

پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کوکتنا بڑا نقصان ہونیوالا ہے؟ جانئے

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو بھاری نقصان کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو تقریباً 500 ملین ڈالر (141 ارب […]

پاکستان کے بڑے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا ردعمل آگیا

پاکستان کی جانب سے بھارت سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اہم فیصلے کے بعد آئی سی سی بیک فٹ پر آ گئی ہے اور […]

آئی سی سی کی معروف آل راؤنڈر پر پابندی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے امریکا ویمنز ٹیم کی آل راؤنڈر ایسانی واگھیلا کی بولنگ پر فوری پابندی لگا دی۔ یہ اقدام ان کی غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے کیا گیا۔ ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے […]

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے متعلق حتمی اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کی مشروط اجازت مل گئی۔ ہم نیوز کے مطابق حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کیخلاف میچ نہیں کھیلے گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات […]

close