لاہور: پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل سے قبل پشاور زلمی کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔ ٹیم کے اہم فاسٹ بولر ناہید رانا فائنل میں دستیاب ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پشاور زلمی، جو کوالیفائر جیت کر ریکارڈ پانچویں بار پی […]
ڈھاکہ: بنگلادیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل کی اجازت مل گئی۔ ناہید رانا پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے،ناہید رانا کو فائنل کی اجازت دینے پر پشاور زلمی کے اونر نے بنگلادیشی بورڈ کا شکریہ ادا […]
کراچی: پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ 2026 میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ بابر اعظم نے کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 500 رنز مکمل کیے، جس کے ساتھ وہ پی ایس ایل کی […]
لاہور (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل کے فائنل میچ کے فزیکل ٹکٹس آج صبح سے مقرر کردہ کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔فائنل میچ کے لیے ٹکٹ کی کم سے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کوالیفائر کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے نیشنل اسٹیڈیم میں شیڈول میچ کے تمام انکلوزرژکی ٹکٹ 500 روپے مقرر کردی۔ کوالیفائیر کی فزیکل ٹکٹ نیشنل اسٹیڈیم کے سامنے چائنہ گراؤنڈ بکس آفس سے مل سکتی ہیں،پی ایس ایل […]
عوام نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف مرحلے کے میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری مہم کے دوران صارفین کا کہنا ہے کہ کرکٹ صرف ایک کھیل نہیں […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اسد عمر نے پی ایس ایل میچز میں خالی میدانوں کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ […]
دبئی(آئی این پی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے بیٹرز رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل پہلے نمبر پر موجود ہیں، بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے اور افغانستان کے ابراہیم زادران تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔رینکنگ میں پاکستان […]
لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے قومی ٹیم کے آل رائو نڈر محمد نواز کا نشہ آور شے کا ٹیسٹ مثبت آنے پر معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق محمد نواز کا نشہ آور […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف لیگ اسپنر راشد خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارت اور آسٹریلیا کی جانب سے شہریت اور کرکٹ کھیلنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم انہوں نے یہ پیشکشیں مسترد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق راشد خان نے بتایا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کرکٹر داسن شناکا پر پی ایس ایل کھیلنے پر ایک سال کی پابندی عائد کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 11 کیلئے لاہور قلندرز کے داسن شناکا نے ایونٹ […]