مریم نواز شریف کی زیرِ قیادت پنجاب میں لائیواسٹاک کے شعبے میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آ رہی ہے، جس کے تحت صوبہ وسیع پیمانے پر گوشت کی برآمدات کے لیے تیار ہو رہا ہے۔ حکومتی منصوبے کے مطابق تقریباً 10 لاکھ جانور ایکسپورٹ […]
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد دودھ کی فی لیٹر قیمت میں بھی خاموشی سے اضافہ کر دیا گیا ہے۔ حیدرآباد میں دودھ کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیری فارمر 210 روپے فی لیٹر میں ہول […]
کوئٹہ کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔ اس حوالے سے معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے […]
راولپنڈی میں جی ٹی روڈ پر وزیر آباد بائی پاس کے قریب ایک مسافر بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، اور یہ بس لاہور سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ واقعے کی اطلاع […]
ساہیوال کی تحصیل کمیر میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تھانہ کمیر کی حدود میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر کچل دیا۔ عینی شاہدین […]
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات، ہنگو، شمالی وزیرستان اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 199 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما […]
الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسلوں کی حلقہ بندیوں کا عمل […]
خیبرپختونخوا میں مختلف ادویات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے عام شہری خصوصاً مریض شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق انسولین سمیت 7 اہم ادویات مہنگی کر دی گئی ہیں، جن میں سب سے زیادہ اضافہ […]
ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کل بروز اتوار دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، جس کے تحت آمد و رفت پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی اداروں کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے تاکہ […]
گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انتخابات الیکشنز ایکٹ 2017 اور گلگت بلتستان آرڈر 2018 […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے 110 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں […]