افسوسناک خبر ، بڑا حادثہ پیش آگیا

اسلام آباد لاہور موٹر وے پر کار اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ رات گئے ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں 37 سالہ فیضان اور 55 سالہ اشرف شامل ہیں، جبکہ 45 سالہ عابد حسین شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close