ذرائع کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ازخود کرایوں میں کمی کر دی گئی ہے، تاہم محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے کرایوں میں کمی کا باضابطہ نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا۔ اس کے باوجود ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی […]
27 اپ شالیمار ایکسپریس شاہدرہ آؤٹر سگنل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں ٹرین کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کے باعث ٹرین کی متعدد بوگیاں ڈی ریل ہو گئیں، جبکہ بعد […]
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں 25 مارچ سے اب تک ہونے والی بارشوں کے سبب مختلف اضلاع میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبے میں ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ […]
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں منکی پاکس اور چکن پاکس جیسی پراسرار جلدی بیماری کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور فوری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی […]
محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے میڈیکل کالجز میں تدریسی نظام کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایم بی بی ایس کے جونیئر طلبہ کے لیے جزوی طور پر آن لائن کلاسز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]
کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران اہم حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ 7 اپریل سے 2 مئی تک امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ رہے گی، جس کے تحت کمشنر کراچی نے پابندیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اہم نکات درج ذیل ہیں: امتحانی […]
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں سوشل میڈیا پر پھیلنے والی اسکولوں کی طویل بندش کی خبر بے بنیاد قرار دے دی گئی ہے، جس پر حکام نے وضاحت جاری کر دی ہے۔ پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے واضح کیا ہے کہ 6 سے […]
ایسٹر کی آمد کے پیش نظر صوبہ بھر میں مسیحی برادری کی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث مارکیٹوں میں رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری […]
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ڈاکٹر، ڈاکٹر عرفان الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر عرفان الٰہی گزشتہ 31 سال سے ہائیکورٹ بار کے ہسپتال میں خدمات انجام دے رہے تھے اور 1995 سے اس ادارے سے وابستہ رہتے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے ایک بڑا ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب میں گندم کاشت […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سوات سے منتخب ایم پی اے کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ سوات سے منتخب پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل حکیم کو نیب کی جانب سے سوالنامہ واپس جمع کرانے کے لیے […]