بینکوں کی من مانی، 2 روپے کا میسج صارفین کو 12 روپے میں پڑنے لگا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا کہ بینکوں نے صارفین کو لوٹنے کا نیا طریقہ اختیار کر رکھا ہے اور 2 روپے کے میسج کے 12 روپے وصول کئے جارہے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]

رجب بٹ پر سفری پابندی سے متعلق عدالت میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹک ٹاکر و یوٹیوبر رجب بٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے رجب بٹ کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا […]

سینکڑوں نوکریاں، بے روزگار نوجوانوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد: فیڈرل پبلک کمیشن (ایف پی ایس سی)نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) 2025 کے لیے نئی اسامیوں کا اعلان کردیا ہے، جس میں اوپن میرٹ، صوبائی، خواتین اور اقلیتی کوٹہ شامل ہے اور مذکورہ تعیناتیاں پولیس، فارن سروس، آفس مینیجمنٹ سمیت دیگر […]

الیکٹرک سکوٹی حاصل کرنے کی خواہشمند خواتین کیلئے خوشخبری

کراچی : سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے عوام کے لیے اپنی حکومت کے اقدامات بتاتے ہوئے خواتین کے لیے ایک اور بڑا اعلان کر دیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایک تقریب سے خطاب میں جہاں صوبائی حکومت کے کئی عوامی […]

بشریٰ بی بی کی رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دی گئیں

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی رہائی کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اعتماد سازی کے لیے بانی پی ٹی آئی کی فیملی اور اسیر رہنماوں سے […]

نقل کرنیوالا طالبعلم کبھی بورڈ امتحان نہیں دے سکے گا، سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت نے میٹرک و انٹر امتحانات میں نقل کے خلاف سخت کاررائی کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیر جامعات اسماعیل راہو اور وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے مشترکہ بیان جاری کیا۔صوبا ئی وزرا کے مطابق بورڈ امتحانات میں نقل پر […]

‏فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور بڑی کامیابی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آگئی ۔ لبنان اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکا ایران معاہدے میں دوسری سب سے بڑی رکاوٹ بھی دور ہوگئی ، ایران نے جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھول دیا۔ […]

سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

سرکاری ملکیتی اداروں کے 1 ہزار ارب روپے سنگل ٹریژی اکاؤنٹ سے باہر ہونے کا انکشاف سامنے آیا، کمیٹی ارکان نے اسے قومی خزانے کے ساتھ سنگین مذاق قرار دے دیا۔   تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ […]

پاکستانی حجاج کی پہلی پرواز کب روانہ ہوگی ؟ تاریخ سامنے آ گئی

پاکستانی حجاج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی ، حجاج کے لیے رہائش، کھانے اور ٹرانسپورٹ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج 2026 کے لیے حجاج کرام کی روانگی کا باقاعدہ آغاز 18 اپریل سے ہو رہا […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف کی ریجنل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان کی جی […]