مسلم لیگ (ق )کا اہم فیصلہ

مسلم لیگ (ق) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں چودھری شافع حسین، ڈاکٹر امجد، صدر پنجاب ملک ثمین خان اور دیگر […]

امریکی ناکہ بندی: پاکستانی تیل بردار ٹینکر ’شالامار‘ آبنائے ہرمز سے نکل گیا

پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق ٹینکر اب کراچی کی جانب روانہ ہے جہاں 19 اپریل کو اس کا کارگو اتارے جانے کا امکان […]

طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب، اہم سرغنہ کے ہوشربا انکشافات

سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گرفتار فتنہ الخوارج کے اہم سرغنہ عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے افغان طالبان اور دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ سے متعلق اہم انکشافات کر دیے ہیں۔   گرفتار دہشت گرد عامر سہیل نے اپنے اعترافی بیان میں بتایا کہ وہ […]

بجلی لوڈشیڈنگ کے بعد پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر

ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروسزبری طرح متاثر ہے کیونکہ زیادہ تر ٹیلی کام ٹاورز بیک اپ بیٹری سسٹمز پر چلتے ہیں۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے جہاں زندگی […]

سیکیورٹی ہائی الرٹ ، اہم خبر

اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے حوالے سے مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کی تیاریوں کے پیش نظر سیکیورٹی کو انتہائی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں تمام ٹرانسپورٹ اڈے […]

سرکاری ملازمین خبردار !!! سخت پابندیاں عائد

وفاقی حکومت نے سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026 کا نفاذ کر دیا، رولز کے تحت سرکاری ملازمین کیلئے مفادات کے ٹکراؤ، اثاثوں کی تفصیلات، سوشل میڈیا کے استعمال، تحائف، اضافی ملازمت اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں، گریڈ 17 و بالا افسران کو […]

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور ، معاہدہ طے پا گیا

سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر  کے ڈپازٹ رول اوور کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا۔ سعودی عرب کی جانب سے معاہدے پر سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو جبکہ اسٹیٹ بینک کی […]

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ عزت مآب حاقان فیدان نے انطالیہ میں ملاقات کی. وزیرِ اعظم ترکیہ کے سرکاری دورے پر آج انطالیہ پہنچے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی […]

ٹریفک چالان کے جرمانوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

لاہور: لاہورمیں ٹریفک چالان کی مختلف کیٹگریز کے جرمانوں میں 100سے 150 فیصد کمی کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد سمری کابینہ کوبھجوادی گئی ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں اضافہ کیا گیا […]

مارکیٹیں کتنے بجے بند ہوں گی؟ شادی ہال اور ریسٹورنٹس سے متعلق بھی احکامات جاری

اسلام آباد: ملک میں جاری توانائی بچت مہم کے حوالے سے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے سخت احکامات جاری کردئیے، اسلام آباد میں تمام بازار، دکانیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے […]