لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ غیر محفوظ خوراک کا خاتمہ اجتماعی ذمہ داری ہے اور اس مقصد کے لیے تحقیقاتی اداروں، نجی شعبے اور سول سوسائٹی کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ تحفظ خوراک کے عالمی دن کے […]
لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے سفر کرنے والے شہریوں، خصوصاً خواتین اور فیملیز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی نیا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے “سی ایم پنجاب کیو آر پینک […]
کراچی: سندھ کے وزیرِ خوراک محبوب الزمان نے کہا ہے کہ محفوظ اور معیاری خوراک ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے […]
سیالکوٹ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی نوجوان نسل بہتر تعلیم اور ترقی کے مواقع کی منتظر ہے، تاہم ماضی کی قیادتیں نوجوانوں کے مستقبل کو سنوارنے میں ناکام رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرانی سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بار بار احتجاج اور حالات کو کشیدہ بنانے کی کوششیں مناسب نہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی تمام شقوں پر عملدرآمد کیا گیا، اس کے […]
لاہور: معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کر دیا گیا، جہاں عدالت نے ان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ ڈیفنس سی میں ٹریفک وارڈن […]
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صوبے بھر میں مزید 650 ڈے کیئر سنٹرز قائم کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے تاکہ ملازمت پیشہ خواتین کو اپنے بچوں کی دیکھ بھال کے لیے بہتر سہولیات فراہم […]
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے “سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام” سے متعلق اہم معلومات جاری کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کے ادارے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے […]
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے صدارت کی۔ […]
مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ کا گلوکار فلک شبیر کے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق مطالبے پر ردعمل سامنے آگیا۔ فلک شبیر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی […]
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گلگت بلتستان الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے حصہ لیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی […]