گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے نیا ٹائم ٹیبل سامنے آ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق عدالتِ عالیہ اور اس کے تمام بینچز میں 6 جولائی سے 5 ستمبر 2026 تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ اعلامیے کے مطابق تعطیلات کے دوران صرف […]

صارفین ہوشیار رہیں! محرم الحرام کے دوران پوسٹس کرنے والوں کی گرفتاری کا آغاز

پنجاب بھر میں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق نفرت انگیز، اشتعال انگیز اور متنازع مواد کی روک تھام کے لیے مختلف ادارے مشترکہ طور […]

کروڑوں روپے جرمانہ عائد! طلبہ کے لیے اہم خبر

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے تنظیمِ نو کے بعد 55 نرسنگ کالجز کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی، جبکہ چار غیر رجسٹرڈ کالجز کو طلبہ کے تعلیمی مستقبل کے پیشِ نظر جرمانے کی ادائیگی کے بعد رجسٹر کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بلاول […]

غریب عوام مزید مہنگائی کیلئے ہو جائیں تیار، روزمرہ استعمال کی 20 بڑی اشیاء پر نیا قانون لانے کی تیاری

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام اور محصولات میں اضافے کے لیے اہم اقدامات تجویز کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فروزن فوڈز، جن میں فروزن کباب، فروزن نگٹس اور دیگر مصنوعات شامل ہیں، انہیں بھی تھرڈ شیڈول […]

پاکستان ریلوے کا مزید 15 ٹرینوں کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مل کر ریل گاڑیاں چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لاہور میں ٹرینوں کی نیلامی 16 جون کو ریلوے ہیڈکوارٹر میں کی جائے گی […]

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں کتنے فیصد اضافہ ، بڑی خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پنشن میں50 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا جبکہ ماہانہ اجرت بڑھا کر 60,000 روپے کرنے کی تجویز بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری سے قبل پاکستان پیپلز […]

حکومت کا قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ ، وجہ کیا ؟ جانئے تفصیلات

حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری کے لیے اہم تجاویز پیش کی جانی تھیں، تاہم اب اسے غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر […]

ورلڈ بینک کی اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں دلچسپی، 100 ملین ڈالر فنڈز کے اجراء کی منظوری

لاہور: ورلڈ بینک نے پنجاب حکومت کے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شرکت کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت 100 ملین ڈالر کے فنڈز جاری کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت ہونے […]

سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف، اہم حفاظتی فیچرز شامل

پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے […]