ہر پاکستانی کتنے لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا، حیران کن انکشاف

اسلام آباد( پی این آئی)وزارت خزانہ کیمطابق جون 2022تک ہرپاکستانی 2لاکھ 16ہزار709روپے کا مقروض ہوگیا،اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔وزارت خزانہ کی طرف سے ملکی وغیرملکی قرض کی تفصیلات پیش کردی گئیں،وزارت خزانہ کیمطابق جون 2020میں ملکی قرضہ 23ہزار283ارب روپے تھا،دسمبر2022میں ملکی […]

پاکستانی شہری نے قرآن مجید کا کس زبان میں ترجمہ کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گوجرخان سے تعلق رکھنے والے راجہ شریف شاد نے اپنی مادری پوٹھو ہاری زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کرکے روشن مثال قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق راجہ شریف شاد نے 4 برس کے عرصے میں قرآن پاک کا پوٹھوہاری زبان میں […]

شہریوں سے لوٹ مار کرتے پکڑا جانے والا ملزم کس سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار نکلا؟ ہوشربا انکشاف

کراچی (پی این آئی) بلدیہ مدینہ کالونی میں شیری سے لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا جانے والا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔۔۔۔مقامی آبادی کے مطابق بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں قائم کاروباری مرکز میں ڈکیتی کی واردات عوام نے ناکام بنا دی۔۔۔۔ […]

ترین گروپ، تحریک انصاف کا دھڑا بن کر سیاست کرے گا؟ نام کیا ہو گا؟

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے منحرف جہانگیر ترین گروپ نیموجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر دوبارہ سے متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیرترین گروپ نے سیاسی لائحہ عمل کیلیے سرجوڑ لئے ہیں اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں […]

اظہر مشوانی لاپتہ کیس، عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے مبینہ لاپتہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے نوٹس جاری کردیے۔راولپنڈی بینچ نے کیس میں ڈائریکٹر جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو نوٹس […]

پنجاب میں الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیوں روک دیا؟

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں الیکشن ملتوی ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف نے امیدواروں کے ناموں کا اعلان روک دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جب تک الیکشن کی حتمی تاریخ نہیں آتی امیدواروں کا اعلان نہیں کیا جائے گا، فیصلہ پنجاب کے تمام […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30سے 35فیصد اضافہ ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اس وقت شدید مہنگائی کے باعث سفید پوش خاندان بری طرح سے متاثر ہو چکا ہے دوسری جانب خود ساختہ مہنگائی نے ان کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے اس لئے زائد […]

اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے، بڑے اپوزیشن رہنما نے مطالبہ کر دیا

لاہور (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے جو آئندہ کے لیے سیاست سے مکمل غیرجانبداری کی صورت میں ہوسکتا ہے۔ ملک اسی صورت آگے […]

12 سالہ اسد، 13 سالہ عثمان، 14 سالہ ثاقب کی گرفتار ی؟ عمران خان نے نوٹس لینے کی اپیل کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پولیس کی جانب سے 3 بچوں کو اٹھانے پر اسلام آباد کے چیف جسٹس سے نوٹس لینے کی اپیل کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان […]

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا حکومت کی سستا پیٹرول سکیم ماننے سے صاف انکار

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے حکومت کا سستا پیٹرول پروجیکٹ ماننے سے انکار کرتے ہوئے مذکورہ پروجیکٹ کو پیٹرولیم ڈیلرز اورعوام کے درمیان متوقع بڑے تنازعے کا سبب بھی قرار دیدیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے فائونڈر ممبراورسینئر رہنما ملک […]

اگر آج نامعلوم پیچھے ہو جائیں تو یہ حکومت ختم ہو جائے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سیاسی مفاہمت اور سیاستدانوں کی بات چیت سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔پیر کو ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کیلئے عمران خان کو بلٹ پروف جیکٹ کی […]

close