میں نے بہت خطرناک چیز کی نشاندہی کی تھی، مریم نواز کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس ملک میں انصاف کے دو معیار ہوں وہاں فیصلے چند مخصوص لوگوں کے ہاتھوں میں ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے […]

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطا الہی کا استعفی منظور، نیا اٹارنی جنرل کس کو تعینات کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرسٹر شہزاد عطا الہی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفی منظور کر لیا۔صدر مملکت نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ منصور عثمان اعوان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی […]

وزیر اعلیٰ پنجاب کی سخاوت، شہریوں کو 10 کلو آٹے کے 2 ، 2 تھیلے بالکل مفت تقسیم

لاہور(آئی این پی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور، سمبڑیال اورسیالکوٹ میں مفت آٹا سنٹرز کے اچانک دورے کئے۔ محسن نقوی نے ماڈل بازار ،ٹھوکر نیاز بیگ لاہو رکا دورہ کیا۔بعدازاںمحسن نقوی نے سمبڑیال روڈ رحمت ہال اور انوار کلب سیالکوٹ میں مفت آٹے کے […]

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کتنا طویل وقفہ کر دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 اپریل دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال سمیت ایجنڈے میں شامل دیگر امور پر بحث جاری رہی۔ بعد […]

فواد چودھری نے مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دے دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے ایف آی اے کو درخواست دے دی۔درخواست میں فواد چودھری کی جانب سے کہا […]

مختلف 173 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے مارک اپ کی مد میں نیشنل بینک آف پاکستان کو 6 ارب روپے سے زائد رقم فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔ای سی سی نے ریمڈی سیور انجیکشن کا ریٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ […]

نواز شریف نے عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی مخالفت کیوں کی تھی؟ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد( پی این آئی) سابق وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں نہیں تھے، ان کا موقف تھا کہ اس حکومت کو چلنے دیا جائے تو وہ عوام کو […]

لاہور مینار پاکستان جلسے میں کتنے افراد نے شرکت کی؟ خفیہ اداروں کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کو بھجوائی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ہفتہ کی رات تحریک انصاف کے مینار پاکستان پر جلسے کے شرکاء کی تعداد 17 سے20 ہزار تھی۔ ذرائع کے مطابق دو سول خفیہ اداروں کی رپورٹ […]

شیخ رشید کو بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور(پی این آئی)شیخ رشید کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔۔ لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شیخ رشید کی جانب […]

پاکستان کیوں آئی تھی اور کیا شرمناک کام کروایا گیا؟ چیک ماڈل ٹریزا ہلسکووا نے اپنے ملک واپس جاتے ہی الزامات کی بوچھاڑ کر دی

پراگ (پی این آئی) ہیروئن سمگلنگ کے الزام میں پاکستان میں قید کاٹنے والی چیک ماڈل ٹیریزا ہلسکووا نے اپنے ملک واپسی کے بعد اپنی کہانی دنیا کو سنادی۔ ٹیریزا ہلسکووا نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے […]

close