اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا کہ جن لوگوں کو تین دنوں میں آٹے کا ایک تھیلا بھی نہیں ملا ان کو تین تھیلے ایک ساتھ دیےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے یہ اعلان […]
لاہور(پی این آئی) مریم نواز کا کہنا ہے کہ الیکشن کا فیصلہ کرنے سے پہلے یہ فیصلہ ہوگا کہ 4/3 کو 3/2 میں کیوں بدلا گیا؟ دیکھنا ہوگا کہ چارتین کے فیصلے کو تین دو میں بدلنے کے کیا مقاصد اور کون کون شامل تھا؟ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا انچارج اظہر مشوانی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں اظہر مشوانی لاپتہ کیس میں ایف آئی اے اور پولیس حکام پیش ہوئے۔عدالت نے استفسار کیا کہ اب تک مغوی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کا مشاورت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی میں […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللہ کا کلیدی کردار ہے،سازش کے باقی 2کرداروں کے نام پہلے ہی بتا چکا ہوں،قتل کی دھمکیوں اور ارادہ قتل کے خلاف قانونی […]
لاہور (پی این آئی) وزیر ریلوے اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے مریم نواز کو لیڈر ماننے کا جواب گول کر دیا۔ میڈیا نمائندے سے بات چیت کے دوران وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے سوال کیا گیا کہ آپ پہلے کہتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے خلاف سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے۔جسٹس اعجازالاحسن ،جسٹس منیب اختر ،جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال خان مندوخیل بھی بنچ میں […]
گوجرانوالہ (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کسی کو قتل کی دھمکی نہیں دی،سیاسی وجود ختم ہونے کی بات کی تھی،فتنہ اور جمہوریت اکٹھے نہیں چل سکتے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ […]
اسلام آباد (پی این آئی)ساہیوال کے قائد اعظم اسٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر رش کی وجہ سے بھگدڑ مچنے کے دوران 19 خواتین زخمی ہوگئیں جبکہ 1 جان کی بازی ہار گئی۔ عینی شاہدین اس حوالے سے کہنا ہے کہ آٹا ایپ […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حا مد میر نے کہا ہے کہ ’’عمران خان کو حکومت سے تو نکال دیا گیا لیکن انہوں نے نکالنے والوں کی زندگی کو عذاب بنا رکھا ہے۔روزنامہ جنگ میں شائع حامد میر کے کالم ’’خواری […]