ہر شہری مفت آٹا لینے کا اہل قرار ، صرف یہ ایک چیز ہونا ضروری ہے

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 18 سال سے زائد عمر کے شناختی کارڈ کے حامل ہر شخص کو مفت آٹا لینے کا اہل قرار دے دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق صوبے میں مفت آٹا […]

خاتون وزیر نے بیگ لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر کابینہ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت میں وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی رکن خاتون وزیر نے بیگ اندر لے جانے کی اجازت نہ ملنے پر کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گرد تھوڑی ہیں۔۔۔ بتایا […]

جج کی تنخواہ ایم این اے کے برابر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں چیف جسٹس پاکستان کے سوو موٹو اختیارات کے حوالے سے قانون سازی کے دوران بحث میں حصہ لیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رکن عبدالقادر مندوخیل نے مطالبہ کیا ہے کہ ایم این اے کی تنخواہ سپریم کورٹ […]

عمر عطا بندیال صاحب ون مین شو بند کرو، قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی رہنما کی جذباتی تقریر

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل نے کہا ہے کہ 5 ججوں کے پورے گھرانے کا تعلق تحریک انصاف سے ہے، جس شخص کی ویڈیو آجائے سب کے سامنے اس جج کی کیا اہمیت ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قادر […]

عمران خان کی ضد پر دو دفعہ الیکشن نہیں کرائے جا سکتے، پی ڈی ایم حکومت نے صاف انکار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی دفعہ الیکشن کا انعقاد ہونا چاہیے، الیکشن ہرحال میں ہوں گے، (آج) بدھ کو فل کورٹ کے حوالے سے ریٹرن درخواست بھی دے دیں گے۔اسلام آباد […]

داغی پھلوں سے کوئی فروٹ چاٹ نہیں بناتا لیکن “انہوں” نے حکومت بنا دی، اپوزیشن کی خاتون رہنما پھٹ پڑی

اسلام آباد(آئی این پی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ یہ جو ون مین شو ہے یہ ایک ادارے(عدلیہ)کیلئے ہے یا سب اداروں کیلئے ہو گا، مطلب یہ کہ آرمی چیف ایک نہیں ہوگا بلکہ سب جنرل آرمی […]

جان سے مارنے کی دھمکی، کس تھانے میں رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دیدی گئی

رینالہ خورد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر رانا ثنااللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ سٹی رینالہ خورد میں درخواست دے دی گئی۔تھانے میں درخواست کاشف مجید ایڈووکیٹ کی مدعیت میں گزاری گئی ہے، اس […]

حب ندی میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے، پہچان سامنے آ گئی

لسبیلہ(آئی این پی)حب ندی میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حب ندی میں ڈوبنے والے ایک شخص کی لاس نکال لی گئی، 2 نوجوانوں کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر 2 نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔ ڈوب کر جاں بحق […]

حج بیت اللہ، ریگولر اسکیم کی قرعہ اندازی کی تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک بیالیس ہزارتین سوانتالیس حج درخواستیں موصول ہوگئیں۔ اسپانسرزاسکیم کے تحت تین ہزارسے زائد عازمین نے کنفرم ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔وزارت مذہبی امورکے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت چوالیس ہزارآٹھ سو دوعازمین حج کرسکیں گے۔ […]

یوٹیلیٹی سٹورز پر مفت آٹے کی فراہمی کا وقت بڑھا دیا گیا، کتنے سے کتنے بجے تک مفت آٹا ملے گا؟

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز پر مفت آٹے کی فراہمی سکیم کا وقت بڑھا دیا گیا ،مفت آٹا شام 7بجے سے رات 11بجے تک بھی دستیاب ہو گا، اسلام آباد میں یوٹیلیٹی سٹورز پر رات کے اوقات کار کا اطلاق […]

چیف جسٹس ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرسکتے ہیں یا نہیں؟ اعتزاز احسن کی رائے آگئی

لاہور(پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کے پاس یہ اختیار موجود ہے کہ وہ ’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ کو ختم کرنے کا اختیار موجود ہے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ بل سے متعلق حتمی فیصلہ […]

close