حب ندی میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے، پہچان سامنے آ گئی

لسبیلہ(آئی این پی)حب ندی میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حب ندی میں ڈوبنے والے ایک شخص کی لاس نکال لی گئی، 2 نوجوانوں کو زندہ بچالیا گیا ہے جبکہ دیگر 2 نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔

ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے شخص کی شناخت 15 سالہ ندیم ولد معراج کے نام سے ہوئے ، ڈوبنے والے افراد کا تعلق کراچی کے علاقے اتحاد ٹان سے ہے۔۔۔۔

close