مریم نواز کا تحفہ، اپنی چھت محفوظ چھت منصوبہ شروع

لاہور (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سانحہ کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کی یاد میں ’’اپنی چھت، محفوظ چھت‘‘ منصوبے کے ڈیجیٹل پورٹل کا افتتاح کر دیا۔ اس منصوبے کے تحت شہری اپنے گھروں کی کمزور اور خستہ […]

اہم خبر ، دس ہزار سے زائد گھوسٹ ملازمین کو نکالنےکا فیصلہ کر لیا گیا

سندھ حکومت کا 10 ہزار سے زائد گھوسٹ ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سندھ حکومت نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے 10 ہزار سے زائد مبینہ گھوسٹ ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق ابتدائی مرحلے […]

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے درجنوں دہشتگردمارے گئے

بنوں اور اطراف میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 24 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر سکیورٹی فورسز نے بنوں اور اس کے گردونواح میں کارروائیوں کے دوران 24 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بنوں […]

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے قافلے پر فائرنگ اور پتھراو

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ اور پتھراؤ، گارڈ زخمی تھانہ ٹائیں کی حدود میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ اور پتھراؤ کا واقعہ پیش آیا۔ سردار تنویر الیاس کے ترجمان کے مطابق وہ […]

تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے حوالے سے اہم خبر

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن تاخیر کا شکار محکمہ خزانہ پنجاب کی مبینہ تاخیر کے باعث سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق اکاؤنٹنٹ جنرل (اے جی) […]

افسوسناک خبر ، خوفناک حادثہ ، درجن پھر افراد مارے گئے

پیرو میں بس کھائی میں جاگری، 14 افراد ہلاک، 5 زخمی جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بس کو پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق حادثہ […]

ن لیگ کی انتخابی سرگرمیاں ،نواز شریف کے جلسوں کا شیڈول جاری

آزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے دورے کا شیڈول طے کر لیا آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف […]

خبردار !!! بجلی کی ہنگامی بندش کا اعلان ، کون کون سے علاقوں میں بند رہے گی ؟ جانئے

اسلام آباد میں بجلی کی ہنگامی بندش، متعدد علاقوں کے فیڈرز متاثر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کی صبح بجلی کی ہنگامی بندش کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے 5 بجے سے 8 بجے تک معطل رہے گی۔ یہ بندش […]

خونی ٹریفک حادثہ، 20 بچے چل بسے

یوگنڈا میں اسکول بس حادثہ، 20 بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک یوگنڈا میں ایک خوفناک سڑک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 20 بچے جان کی بازی ہار گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچوں سے بھری ایک اسکول […]

750 روپے کے پرائز بانڈ کا بڑا انعام نکل آیا، خوش نصیب کون کون ؟جانئے

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان قومی بچت ادارے نے 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ قرعہ اندازی لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں پہلے، دوسرے اور […]

سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری، الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی

خیبر پختونخوا کابینہ کا سرکاری ملازمین کے پرفارمنس الاؤنس میں اضافے کی منظوری کا فیصلہ خیبر پختونخوا کابینہ نے اٹارنی کیڈر افسران کے پرفارمنس الاؤنس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت خیبر پختونخوا نے الاؤنس کو 60 فیصد سے بڑھا کر […]