750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان
قومی بچت ادارے نے 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ قرعہ اندازی لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں پہلے، دوسرے اور تیسرے انعام کے لیے کامیاب بانڈ نمبرز کا اعلان کیا گیا۔
قومی بچت ادارے کے مطابق 750 روپے والے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی بدھ کے روز لاہور میں ہوئی، جس کے بعد کامیاب بانڈ نمبرز کی مکمل تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق 15 لاکھ روپے کے پہلے انعام کے لیے بانڈ نمبر 976106 کامیاب قرار پایا۔ جبکہ 5،5 لاکھ روپے کے دوسرے انعام کے لیے تین بانڈ نمبرز 350211، 604285 اور 607262 خوش نصیب قرار دیے گئے۔
حکام کے مطابق 9 ہزار 300 روپے کے تیسرے انعام کے لیے مجموعی طور پر ایک ہزار 696 بانڈ ہولڈرز کامیاب قرار پائے۔ تیسرے انعام کے تمام کامیاب بانڈ نمبرز قومی بچت ادارے کی ویب سائٹ اور متعلقہ دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
750 روپے والے پرائز بانڈ کی 107ویں قرعہ اندازی کے تیسرے انعام کے کامیاب نمبرز:
677435، 707904، 732943، 766956، 798046، 833556، 865182، 894525، 921020، 945559، 979013
677469، 708533، 736756، 768349، 798381، 833704، 865468، 894574، 921196، 946468، 979168
677709، 708779، 737503، 768701، 799956، 835228، 865564، 894935، 922891، 947074، 979583
677640، 709081، 737539، 769686، 800863، 835361، 865858، 895499، 922611، 947231، 981149
678144، 709279، 737553، 770120، 801356، 836339، 866409، 896704، 922674، 947617، 981390
نوٹ: مکمل فہرست میں شامل تمام کامیاب نمبرز کی تفصیل قومی بچت ادارے کے متعلقہ ذرائع سے چیک کی جا سکتی ہے۔ اپنے پرائز بانڈ نمبر سے ضرور مطابقت کر لیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






