راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے احتجاج سے متعلق کیس میں علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی ہے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں 26 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جس کی […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کے تحت بجٹ سسٹم میں بڑی اصلاحات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اور آئی ایم ایف کا وفد بجٹ کی تیاریوں اور مجوزہ اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ […]
عدالت نے حکم دیا ہے کہ فتح اللہ برکی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ سماعت کے دوران زاہد بشیر ڈار، انصر کیانی اور دیگر ملزمان عدالت میں […]
نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ہیں، جو اپنے شعبے میں نمایاں مقام […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کو اڈیالہ جیل سے فوری طور پر اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کا […]
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے آئینی دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف دیگر اپوزیشن […]
اسلام آباد (29 مارچ 2026): پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بگڑتی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی ترجمان کے […]
اسلام آباد (قومی ایئر لائنز(پی آئی اے) کا 6 سال بعد لندن کیلئے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، اسلام آباد سے لندن کی پہلی پرواز روانہ ہوگئی ۔سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد علی اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پی […]
اسلام آباد حکومت کی طرف سے بین الاقوامی تناظر میں اعلی سطح اجلاسوں میں پاکستانیوں کی بیرون ملک دولت واپس لانے پرغور کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکومتی ذرائع نے بتایا کہ اس وقت مشرق وسطی اور یورپ میں پاکستانیوں کے تقریبا 20 ارب ڈالر(تقریبا […]
کراچی کراچی میں گاڑیوں اور موٹرسائیکل پر غیر منظور شدہ نمبر پلیٹ لگانے کے خلاف کریک ڈائون کے آغاز کی نئی تاریخ سامنے آگئی۔ ترجمان سندھ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی ہدایات پر […]
لاہور کویت ایئرویز یکم اپریل سے دمام کے راستے لاہور کی پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ کویت ایئرویز نے اتوار کو کہا کہ وہ سعودی عرب کے دمام ہوائی اڈے کے ذریعے لاہور، پاکستان کے لیے کمرشل پروازیں دوبارہ شروع کرے گی جو یکم اپریل […]