اسلام آباد آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے پاکستان اور برطانیہ کے معروف قانون دان ،مشہور سیاسی رہنماء محمد تاج مغل نے منور مغل کے ہمراہ ملاقات کی ۔اس موقع پر ڈی جی پولیٹیکل افیئرز عامر ذیشان جرال ،وزیراعظم کے پولیٹیکل اسسٹنٹ […]
مظفرآباد بینظیر انکم سپورٹس پروگرام بینفشریز کی بہتری کے لیئے سماجی اور رویہ جاتی تبدیلی (SBC) حکمتِ عملی 2026-28 پر ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کا قبل از توثیق اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں متعلقہ سرکاری اداروں، ترقیاتی شراکت داروں، سول سوسائٹی اور تعلیمی ماہرین نے شرکت کی۔اجلاس […]
بنگوئیں / راولاکوٹ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے آزاد جموں وکشمیر یونین آف جرنلسٹس پونچھ کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سردار پیلس بنگوئیں میں منعقد ہوئی۔ دریں اثنا سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نیصغیر شہید پریس کلب […]
اسلام آباد. آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے سینئر صحافی، دانشور اور اردو ڈائجسٹ کے بانی الطاف حسن قریشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ الطاف حسن قریشی ایک […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) 18 مئی 2026ء وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء برادری آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور نظامِ عدل کی مضبوطی میں اہم کردار […]
حویلی ( پی آئی ڈی) 17 مئی 2026 وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے نیابت بھیڈی کا افتتاح کر دیا۔ نیابت کا قیام یو سی بھیڈی کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور شہریوں کی بڑی […]
حویلی( پی آئی ڈی) 17 مئی 2026 وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ کسی عہدے کی لالچ یا خواہش نہیں، دس بار بھی وزیراعظم بنوں تو میرے نام کے ساتھ صرف ‘سابق وزیراعظم’ ہی لکھا جائے […]
مظفرآباد( پی آئی ڈی) 17 مئی 2026 ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سعید الرحمان قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا مون سون شدید ہو سکتا ہے، تاہم ایس ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 اور تمام متعلقہ ادارے مکمل طور […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی )16مئی 2026 قائمقام صدر ریاست سینئر پارلیمنٹرین پیپلز پارٹی کی پارلیمانی بورڈ کے ممبر چوہدری لطیف اکبر سے ایوان صدر میں ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر شوکت جاوید میر کی ملاقات، ملاقات میں تحریک آزادی کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، چیف آف […]
حویلی ( پی آئی ڈی) 16 مئی 2026 وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے لسڈنہ تا شیروڈھارہ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ دورہ حویلی کے دوران وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے لسڈنہ تا شیروڈھارہ 10 کلومیٹر طویل سڑک کے […]
حویلی( پی آئی ڈی) 16 مئی 2026 وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ حویلی۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا محمود گلی پہنچنے پر پرتپاک اور شاندار استقبال کیا گیا۔ کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے وزیراعظم کا خیرمقدم کیا، […]