اسلام آباد
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔اس موقع پر مشیر حکومت سردار احمد صغیر اور رکن اسمبلی جاوید بٹ بھی موجود تھے ۔دونوں رہنماؤں نے موجودہ سیاسی صورتحال ،آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی کی حکمت عملی اور آزادکشمیر میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






