اسلام آباد
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے محمد حنیف تبسم کو وزیراعظم کا اعزازی مشیر برائے سیاسی امور مقرر کیا ہے ۔وزیراعظم سیکرٹریٹ سے اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔محمد حنیف تبسم کا تعلق پلندری سے ہے وہ پیپلز پارٹی کے دیرینہ کارکن اور سینٹرل ایگزیکٹو کونسل آزادکشمیر کے ممبر بھی ہیں
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






