ڈالر مہنگا ہوگیا Posted on November 22, 2024 by Hafsa Yasmeen پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 76 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔