سونا مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی(پی این آئی)سونا مہنگا، فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد اب 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر اضافے سے 2302 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔۔

close