سونا فی تولہ سینکڑوں روپے سستا ہو گیا

کراچی(پی این آئی)سونا فی تولہ سینکڑوں روپے سستا ہو گیا۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 900روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار روپے ہو گئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 771 سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 619 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 2308 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔

close