ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی) ڈالر مہنگا ہو گیا ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 278 روپے 12 پیسے پر بند ہوا تھا ۔۔۔

close