750 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کب اور کہاں ہو گی؟

لاہور(آئی این پی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( سوموار)16اکتوبرکوہو گی ۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کی3اور تیسرے انعام میں9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوںمیں تقسیم ہوں گے۔

close