انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا Posted on September 14, 2023 by News Desk اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل آج بھی برقرار ہے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 297 روپے ، 50 پیسے ہو گئی ہے۔