اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Posted on May 30, 2023 by News Desk کراچی (پی این آئی)امریکی ڈالر کی پرواز جاری ہے، آج ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 34 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہونے کے بعد312 روپے کا ہو گیا۔