روس سے پاکستان کیلئے سستا تیل لانے والاپہلا جہاز کل کہاں پر لنگر انداز ہوگا ؟ پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

لاہور( این این آئی)روس سے پاکستان کے لئے سستا تیل کر آنے والا پہلا جہاز (ہفتہ)27 مئی کو عمان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگا جہاں سے اسے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستانی بندرگاہ تک لایا جائے گا۔پہلی کھیپ میں روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل پاکستان پہنچے گا۔پاکستان کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی گنجائش نہ ہونے کی وجہ سے تیل کو عمان سے چھوٹے جہازوں کے ذریعے پاکستان لایا جائے گا

close