سونے کی قیمت 1400 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (آئی این پی) ملک میں سونے کی قدر میں 1400 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونیکی فی تولہ قیمت 1400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 34 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت 1200روپے بڑھ کر 115226 روپے ہوگئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1863 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔

close