اسٹیٹ بینک نے ہفتے کی چھٹی کے حوالے سے بڑا اور مختلف فیصلہ کر دیا

کراچی (آئی این پی ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی ۔ا سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیر سے جمعرات بینک صبح 9 سے شام 5:30 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 1:30 سے 2:15 تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہو گا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کو بینک صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 1:30 سے 2:30 بجے تک نماز اور کھانے کا وقفہ ہوگا۔۔۔۔۔

close