برائلر گوشت کی قیمت میں 11روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے Posted on May 3, 2022 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت11روپے اضافے سے345روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے238روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے146روپے فی درجن رہی۔۔۔۔