انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ہو گئی

کراچی (پی این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا، امریکی کرنسی کی قدر میں کمی ہو گئی۔۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 176.98 روپے سے کم ہو کر 176.77 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 178.30 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

close