سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟ بڑی خبر آگئی۔۔۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 5 ہزار 710 روپے ہوگئی ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1817 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

close