سونے کی قیمتوں میں تبدیلی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

کراچی (پی این آئی) ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ نو ہزار 300 روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کی قدر 171روپے بڑھ کر 93707 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1782 ڈالر فی اونس ہے۔ ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ نو ہزار 300 روپے ہوگئی۔ س گرام سونے کی قدر 171روپے بڑھ کر 93707 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1782 ڈالر فی اونس ہے۔

close