سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا،سندھ صرافہ جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے اضافے سے ایک لاکھ 8ہزار 300روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت 515روپے اضافے سے 92850روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6ڈالر کم ہوکر 1792ڈالر فی اونس ہے۔

close