مرغی سستی ہو گئی، انڈے مہنگے ہو گئے Posted on September 2, 2020 by Tuba Zafar لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پربرائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے کمی سے157روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے108روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے126روپے فی درجن ہو گئی ۔