زوردار دھماکہ Posted on November 16, 2025 by Hafsa Yasmeen آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں ایک کچرے کے گودام میں زوردار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ریسکیو ٹیمیں واقعے کی جگہ پر کام کر رہی ہیں۔